نحو
1
قَسَتْ صرفی تحقیق و تعلیل
26 اپریل، 2026Abdulhafzs 
Kaif Aliraza
کراچی
واحد مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی باب ضرب یضرب
اصل میں قَسَیَتْ
قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف کو گرا دیا قَسَتْ ہوا