صرف
1
لائے نفی جنس عامل ہونے کے باوجود شرہمأۃعامل میں شامل کیوں نہی ہے اور فعل تعجب بہی کیوں شامل نہی ہے؟
16 جولائی، 2025Umme Saad uzma
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یہ بھی شرح مئۃ عامل میں موجود ہے
فعل تعجب فعل میں داخل ہے جہاں فعل کا عمل مذکور ہے وہاں یہ بھی داخل ہے