نحو
1
لیکن یہ جملہ ان الشمس انھا قاتلۃ للجراثیم نصاب النحو کے صفحہ 148 سبق نمبر 40 سبق کا نام موکتد تاکیدکی تمرین میں موجود ہے
28 جون، 2025Muzammil Mansuri
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
میں نے اس تمرین کو تین بار پڑھا ہے اور مجھے آپ کی بھیجی ہوئی عبارت نہیں ملی اور اس کا سکرین شاٹ بھی میں نے نیچے لگا دیا ہے