نحو
1
ما جائني من رجل احد ما،،کی نوعیت کیا ہے؟(نافیہ یا موصولہ؟)اور من حرف کر زائد ہے یا اصلی؟رجلمجرور ہے یا منصوب محلا؟احد کی اعرابی حیثیت کیاہے ؟اور کیوں رفع پر ہے ؟
9 ستمبر، 2025KASHIF KHAN 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ما نافیہ ہے
من یہاں عند البصریہ زائدہ نہیں ہوگا اور رجل مجرور ہوگا
جبکہ عند الکوفیہ من زائدہ ہوگا اور رجل لفظا مجرور محلا منصوب ہوگا
احد جاء کا فاعل ہونے کی وجہ سے مرفوع ہے