نحو
1
ماضی بعید کے شروع میں "ما" کے استعمال کی کیا وجہ ہے؟ جیسے "ما کان فعل " اس کی نحوی اور صرفی توجیہ کیا ہے؟ جبکہ ماضی قریب وغیرہ میں "ما" درمیان میں آتی ہوئی نظر آتی ہے،" جیسے قد ما فعل" اس کا فرق واضح کریں۔
5 جون، 2026محمد حبيب الرحمن مهدي
Kaif Aliraza
کراچی
ما كان... میں "ما" ابتدا میں اس لیے آتی ہے کہ وہ حرفِ نفی ہے اور كان کی نفی کر رہی ہے۔
قد فعل میں قد ایک مستقل حرف ہے جو فعلِ ماضی پر داخل ہوتا ہے؛ اس ترکیب میں "ما" سرے سے موجود نہیں۔
اگر کہیں ما + قد + فعل ملے تو "ما" نفی کے لیے پہلے آئے گی، کیونکہ نحوی طور پر حروفِ نفی اپنے متعلق پر مقدم ہوتے ہیں۔