نحو
1
متصف کہ صرفہ تعلیل کیا ہے
9 فروری، 2026Aftab Khan
Kaif Aliraza
کراچی
اصل میں موتصف تھا
قاعدہ باب افتعال کے فاء کلمے میں واؤ یا یاء ہو تو فاء افتعال کو فاء کلمے کے ہم جنس کرکے تاء کا تاء میں ادغام واجب ہے تو موْتصف سے متْتصف بعد ادغام متّصف ہوا