نحو
1
مجھے نصاب الصرف کی کتاب کا سبق نمبر ٤٥ یعنی نا قص کے قواعد سمجھا یں امتھان میں لکھنے لایق با آسانی
20 جنوری، 2026Abdul Hameed
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
درجہ اولی میں قواعد اتنے خاص سمجھ نہیں آتے بلکہ فوکس یہ رہے کہ قواعد آپ ہو حفظ ہوں آگے جا کر یہی قواعد آپ کو بہت فایدہ دیتے ہیں