نحو
1
مسجد ، یہ باب نصر سے ہے ، سجد یسجد ، تو اس کا اسم ظرف مسجِد کیوں اتا ہے جبکہ قاعدہ یہ ہے کہ جب مضارع مضموم العین ہوتو اسم ظرف مفعَل کے وزن پر آتا ہے . مسجَد کے بجائے مسجِد کیوں
4 اپریل، 2026Saifi Mubarak
Kaif Aliraza
کراچی
جی ہاں ایسے ہی ہے لیکن 12 مقامات پر مضموم العین سے اسمِ ظرف خلافِ قیاس کے طور پر مکسور العین آتا ہے انہی میں سے ایک مسجد بھی ہے اور دیگر الفاظ بھی ہیں جیسے مَشْرِقْ مَغْرِبْ مَفْرِقْ اور مَرْفِقْ بھی ہیں