متعلقہ سوالات
نحو
1
مشو سورہ بقرہ کے میں یہ لفظ ہے اس میں کیا تعلیل ہوئی ہے اور یہ اصل میں کیا تھا
27 اپریل، 2026Shahbaz Khan
جواب دہندہ

اصل میں مَشَیُوْا تھا
قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف کو گرا دیا مَشَوْا ہوگیا