صرف
1
مفسر اور تفسیر کو کیسے ڈیفائن کرے اور مفسر اور تفسیر کا جملہ مل کر کیا بنتا ہے نیز معطوف اور معطوف علیہ مل کر کیا بنتے ہیں کونسا جملہ بنتا ہے
5 جنوری، 2026Mrs hassan
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
مفسِر/ تفسیر وہ لفظ یا جملہ ہوتا ہے جو پچھلے جملے کی وضاحت کر رہا ہوتا ہے اس کا معنی وغیرہ بتا رہا ہوتا ہے
اور جس لفظ کی تفسیر بتا رہا ہو اسے مفسَر کہتے ہیں