صرف
1
میں نے سرچ کیا سمی یسمی کی تعلی نہیں آ رہی براہ کرم آپ ہی بھیج دیں
21 جون، 2025Abdul Rahman
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
اسی ایک لفظ کی ہم نے پانچ بار صرفی تحقیق کی ہے ملاحظہ فرمائیں نیچے سکرین شارٹ میں سرچ کرنے کے بعد صرف کا آپشن ضرور دیکھا کریں