نحو
1
نحوی اجرا کا آسان طریقہ
3 اکتوبر، 2025Hasan Ali
Kaif Aliraza
کراچی
عبارت میں موجود پہلے اسماء کا پھر افعال کا پھر حروف کا انتخاب کریں
اگر اسماء ہیں تو کونسے ہیں معرب ہیں یا مبنی منصرف یا غیر منصرف اعراب کی 12 اقسام میں سے کونسا اعراب ہے پھر افعال کی طرف آئیں فعل کونسا فاعل موجود ہے یا پوشیدہ پھر حروف کی طرف آئیں کہ حروف معانی ہیں یا مبانی وغیرہ