متعلقہ سوالات
نحو
1
نستعین کون صیغہ کون فعل
23 فروری، 2025Md Tauseef Alam
جواب دہندہ

جمع متکلم فعل مضارع مطلق مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی باب استفعال ۔۔
اصل میں نستعون تھا
قاعدہ لگا واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے پھر دوسرا قانون لگا واو ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر نستعین ہوگیا ۔۔