نحو
1
نوراللہ قائم >>>>کی ترکیب
15 فروری، 2026Noorullah Noorullah
Kaif Aliraza
کراچی
نور مضاف مبتدا
اللہ۔ لفظ اللہ اسم جلالت مضاف الیہ
قائم اسم فاعل ھو ضمیر استتار جوازا فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ۔