نحو
1
(واختار موسی قومہ ) اس میں منصوب بنزع الخافض جائز ھے لیکن (مررت بزید) میں جائز نہیں کیوں ؟
31 اکتوبر، 2025M. Akbar Akbar
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
مختار مذھب میں منصوب بنزع الخافض سماعی ہے قیاسی نہیں ہے اور مررت کے ساتھ حرف جر کو حذف کر کے ما بعد اسم کو نصب دینا مسموع ہے جیسے کہ مشہور مثال ہے تمرون الدیار