متعلقہ سوالات
نحو
1
(والقمر قدرناہ) من سورۃ یس کی ترکیب کریں
17 اگست، 2026سلطان خان
جواب دہندہ
یہ ترکیب اشتغال کے باب سے ہے
القمر سے پہلے قدرنا محذوف نکالیں گے
قدرنا فعل نا ضمیر فاعل القمر مفعول بہ= جملہ فعلیہ خبریہ
قدرناہ : قدرنا فعل + فاعل، ھاء ضمیر منصوب متصل مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوا