نحو
1
يقول سے يقال کیا تبدیلی ہوئی ہے مع قاعدہ جواب دیں
25 مارچ، 2026AnAs RaZa QuReShi 
Kaif Aliraza
کراچی
یقول فعل معروف ہے اور اس کی مجھول یقال ہے
قبل تعلیل صیغے کی ساخت اس طرح تھی یُقْوَلُ پھر قاعدہ لگا واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب اور اگر یہ حرکت فتحہ ہو تو واؤ یا یاء کو الف سے بدلنا واجب پھر یقال ہوا