نحو
1
چار حرکات کا پے در پے آنا منع ہے تو ضربتا میں کیو اے ھے
7 فروری، 2026امداداللہ سعید 
Kaif Aliraza
کراچی
ضربتا میں تاء پر جو حرکت ہے وہ سکون کے حکم ہے
اور یہ حرکت عارضی ہے اور قاعدہ ہے العارض کالمعدوم
تو لہذا چار حرکات کا ہے در پے جمع ہونا نہیں
مراح الارواح ص 63 پر مزید تفصیل موجود ہے