نحو
1
کسی اسم کی جمع بنانے کا آسان طریقہ کیا ہوگا؟ کیا اسکے لئے کچھ اوزان مقرر ہیں یا کوئی قاعدہ قانون ہے؟
27 دسمبر، 2025Khizar Akbar
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ہر اسم کی جمع ایک مخصوص وزن پر آتی ہے
تو اس کی پہچان کے لیے جامع الدروس العربیہ وغیرہ کتب دیکھیئے