نحو
1
کیا فعل ماضی ہمیشہ مبنی بر فتح ہی ہوتا ہے
18 اگست، 2025بنت بشیر احمد
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
نہیں بلکہ فعل ماضی میں جو صیغہ واحد مذکر غائب میں جو آخری حرف ہوگا اس کا اعراب جیسے چینج ہوگا ویسا ہی مبنی ہوگا جیسا کہ ضربُوا میں مبنی علی الضم ہے