نحو
1
کیا کسی بھی لفظ کی جمع فعلاء کے وزن پر آۓ گا تو کیا وہ غیر منصرف ہوگا جیسے علماء وغیرہ ؟
11 جولائی، 2025Daniyal Raza
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
جی ایسا ہی ہے
اس کا اصول یہ ہے کہ جس لفظ کے آخر میں الف ممدودہ زائدہ ہو اور الحاق کے لئے نا ہو تو وہ غیر منصرف ہوگا