نحو
1
کیسے حروف جر اورعطف میں فرق کریں گے کیونکہ ان کا اعراب ایک ہے ذرا وضاحت کر دیں ۔
6 جون، 2026Shareeka di maihfil 242
Kaif Aliraza
کراچی
حرف جارہ کا دخول اسم پر ہوتا ہے اور اس کا مابعد مجرور ہوتا ہے جبکہ عطف میں دو اسموں کے مابین حرف عطف کا دخول ہوتا ہے
اس کے علاؤہ اگر معنی کا بھی لحاظ رکھا جائے تو سمجھنے میں آسانی ہوتی ہے