صرف
1
کیف اقصی یومی کیا اس جملے میں یومی مبنی ہے ۔ بعض کہتے ہیں کہ یومی کا محل اعراب نصب حالانکہ محل اعراب تو مبنی میں ہوتا ہے ۔
30 اکتوبر، 2025محمد رضا اشرفی 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یوم معرب ہے محل اعراب معرب کے لئے بھی آتا ہے اس کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ اس محل میں نصب کا اعراب آئے گا