صرف
1
ہدایۃ النحو میں میں ایک مثل تھی وہ یہ ہے کضرب تو اس میں ضرب پر حرف جار داخل ہو گیا حالانکہ وہ تو اسم کا خاصہ ہے
28 اکتوبر، 2025محمد رضا اشرفی 
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
ک حرف جر ہی ہے اور یہاں ضرب مراد اللفظ ہوگا تو اس صورت میں یہاں بطور اسم ہوگا نا کہ فعل