نحو
1
یضع میں کیا تعلیل ہوئی ہے
9 فروری، 2026Aftab Khan
Kaif Aliraza
کراچی
اصل میں یوضع تھا
قاعدہ وہ واؤ جو علامت مضارع مفتوح اور فتحہ کے درمیان یا علامت مضارع مفتوح اور کسرہ کے درمیان واقع ہو اور لام کلمہ حرف حلقی ہو تو اسے حذف کرنا واجب پھر یضع ہوا۔