نحو
1
یَوْمَ یَدْعُ الدَّاعِ داع اسم فاعل سے ی کس قاعدے کے تحت گری ؟؟
23 جون، 2025Hussain Baloch
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
قرآن کریم میں بہت ساری جگہوں پر کلمات کے آخر میں یاء لکھتے نہیں ہیں یہ قرآن کریم کا کتاب کا انداز ہے کوئی صرفی یا نحوی قاعدہ جاری نہیں ہوا
جیسے و لہ الجوار المنشئت فی البحر کالاعلام میں الجوار میں یاء ساقط ہے ایسے بہت سارے مقامات ہیں