متعلقہ سوالات
نحو
1
۱ صرف ضرب کلام ہے یا نہیں؟ کیونکہ کلام مسند اور مسند الیہ دونوں سے بنتا ہے جبکہ فعل صرف مسند ہے ۲: کلام دو اسموں۔فعل اور اسم سے بنتا ہے دونوں میں مسند الیہ اور مسند موجود ہیں میرا سوال ہے کہ کیا دوفعلوں سے کلام بنتا ہے یا نہیں؟اگر نہیں تو کیا وجہ ہے
21 مئی، 2026Ahmad Najam
جواب دہندہ

جی ضرب صرف کلام ہے چونکہ اس میں موجود ھو ضمیر مستتر اس کا فاعل ہے