قرآنی صیغہ

اَبٰی

· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 34 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 34
اصل صورت
اَبَیَ بروزن فَتَحَ
اصلی حروف
ء ، ب ، ی
صیغہ
واحد مذکر غائب
مصدری معنی
نافرمانی کرنا
باب
فَتَحَ ، یَفْتَحُ
سہ اقسام
فعل ماضی مطلق مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
مہموز الفاء ، ناقص یائی
قاعدہ
ناقص کا دَعَا والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: یاء متحرک ماقبل حرف مفتوح ہونے کی وجہ سے یاء کو الف سے بدلا تو اَبٰی ہوگیا۔

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں