قرآنی صیغہ

اَضْطَرُّ

· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 126 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 126
اصل صورت
اَضْتَرِرُ بروزن اَجْتَنِبُ
اصلی حروف
ض ، ر ، ر
صیغہ
واحد متکلم
مصدری معنی
مجبور کرنا
باب
اِفْتِعَالٌ
سہ اقسام
فعل مضارع مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مزید فیہ
ہفت اقسام
مضاعف ثلاثی
قاعدہ
باب افتعال کے فاء کلمہ میں ض آنے کی وجہ سے تائے افتعال کو ط سے بدلا تو اَضْطَرِرُ ہوگیا۔ پھر مضاعف کا مَدَّ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: دو حروف ہم جنس متحرک ماقبل حرف متحرک ہونے کی وجہ سے پہلے حرف کی حرکت کو حذف کرکے دونوں حروف کا ادغام کردیا تو اَضْطَرُّ ہوگیا۔

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں