قرآنی صیغہ

اَوَّلَ

· آیت پارہ نمبر 2 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 41 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 2 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 41
اصل صورت
اَءْوَلُ بروزن اَنْصَرُ
اصلی حروف
ء ، و ، ل
صیغہ
واحد مذکر
مصدری معنی
پہلا
باب
نَصَرَ یَنْصُرُ
سہ اقسام
اسم تفضیل
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
مہموز الفاء ، اجوف واوی
قاعدہ
اس میں 4 اقوال ہیں اُن میں سے ایک قول یہ ہے:قلب مکانی کی یعنی: فاء کلمہ کو عین کلمہ ، عین کلمہ کو فاء کلمہ کیا تو اَوْءَلُ ہوگیا پھر تخفیفًا ہمزہ کو واؤ سے بدل کر پھر واؤ کا واؤ میں ادغام کردیا تو اَوَّلُ ہوگیا۔

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں