قرآنی صیغہ
اِصْطَفَیْنٰهُ
· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 130 · پارہ 1
- پارہ
- 1
- آیت
- پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 130
- اصل صورت
- اِصْتَفَیَ بروزن اِجْتَنَبَ
- اصلی حروف
- ص، ف ،ی
- صیغہ
- جمع متکلم
- مصدری معنی
- چننا، منتخب کرنا
- باب
- اِفْتِعَالٌ
- سہ اقسام
- فعل ماضی مطلق مثبت معروف
- شش اقسام
- ثلاثی مزید فیہ
- ہفت اقسام
- ناقص یائی
- قاعدہ
- باب افتعال کے فاء کلمہ میں صاد آنے کی وجہ سے تائے افتعال کو طاء سے بدل لیا تو اِصْطَفَیَ ہوگیا۔ پھر ناقص کا دَعَا والا قاعدہ جاری ہوا یعنی یاء متحرک ماقبل حرف مفتوح ہونے کی وجہ سے یاء کو الف سے بدلا تو اِصْطَفَیْنٰہُ ہو گیا ۔