قرآنی صیغہ

اِصْطَفٰی

· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 132 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 132
اصل صورت
اِصْتَفَیَ بروزن اِجْتَنَبَ
اصلی حروف
ص ، ف ، ی
صیغہ
واحد مذکر غائب
مصدری معنی
چننا ، منتخب کرنا
باب
اِفْتِعَالٌ
سہ اقسام
فعل ماضی مطلق مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مزید فیہ
ہفت اقسام
ناقص یائی
قاعدہ
باب افتعال کے فاء کلمہ میں صاد آنے کی وجہ سے تائے افتعال کو طاء سے بدل لیا تو اِصْطَفَیَ ہوگیا۔ پھر اجوف کا قَالَ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: یاء متحرک ماقبل حرف مفتوح ہونے کی وجہ سے یاء کو الف سے بدلا تو اِصْطَفٰی ہوگیا۔

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں