قرآنی صیغہ

اِنْ یَّأْتُوْکُمْ

· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 85 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 85
اصل صورت
اِنْ یَّأْتِیُوْا بروزن اِنْ یَّضْرِبُوْا
اصلی حروف
ء ، ت ، ی
صیغہ
جمع مذکر غائب
مصدری معنی
آنا
باب
ضَرَبَ یَضْرِبُ
سہ اقسام
فعل مضارع مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
مہموز الفاء ، ناقص یائ
قاعدہ
ناقص کا خَشُوْا والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: یاء مضموم ماقبل مکسور اور مابعد واؤ جمع ہونے کی وجہ سے یاء کی حرکت ماقبل کو دے کر یاء کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرا دیا تو اِنْ یَّأْتُوْا ہوگیا

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں