قرآنی صیغہ

اِھْدِنَا

· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة الفاتحة ، آیت نمبر 5 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 1 ، سورة الفاتحة ، آیت نمبر 5
اصل صورت
اِھْدِیْ بروزن اِضْرِبْ
اصلی حروف
ھ ، د ، ی
صیغہ
واحد مذکر حاضر
مصدری معنی
ہدایت دینا
باب
ضَرَبَ ، یَضْرِبُ
سہ اقسام
فعل امر حاضر معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
ناقص یائی
قاعدہ
امر کی وجہ سے حرف علّت (ی) گر گیا تو اِھْدِ بن گیا۔اور آخر میں نَا ضمیر منصوب متّصل کی آئی تو *اِھْدِنَا* بن گیا۔

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں