قرآنی صیغہ

تُفَادُوْا

· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 85 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 85
اصل صورت
تُفَادِیُوْنَ بروزن تُقَابِلُوْنَ
اصلی حروف
ف ، د ، ی
صیغہ
جمع مذکر حاضر
مصدری معنی
فدیہ دینا
باب
مُفَاعَلَةٌ
سہ اقسام
فعل مضارع مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مزید فیہ
ہفت اقسام
ناقص یائی
قاعدہ
ناقص کا خَشُوْا والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: یاء مضموم ماقبل مکسور اور مابعد واؤ جمع ہونے کی وجہ سے یاء کی حرکت ماقبل کو دے کر یاء کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرا دیا تو تُفَادُوْنَ ہوگیا۔ نونِ اعرابی جواب شرط ہونے کی وجہ سے گرگیا تو تُفَادُوْا ہوگیا ۔

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں