قرآنی صیغہ
فَأْتُوْا
· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 23 · پارہ 1
- پارہ
- 1
- آیت
- پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 23
- اصل صورت
- اِءْتِیُوْا بروزن اِضْرِبُوْا
- اصلی حروف
- ء ، ت ، ی
- صیغہ
- جمع مذکر حاضر
- مصدری معنی
- آنا
- باب
- ضَرَبَ ، یَضْرِبُ
- سہ اقسام
- فعل امر حاضر معروف
- شش اقسام
- ثلاثی مجرد
- ہفت اقسام
- مہموز الفاء ، ناقص یائی
- قاعدہ
- ناقص کا خَشُوْا والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: یاء مضموم ماقبل مکسور اور مابعد واؤ جمع ہونے کی وجہ سے یاء کی حرکت ماقبل کو دے کر پھر الف کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرا دیا تو اِءْتُوْا ہوگیا۔شروع میں فاء آنے کی صورت میں ہمزہ وصلی گر گیا تو فَأْتُوْا ہوگیا۔