قرآنی صیغہ

لَا تَشْتَرُوْا

· آیت پارہ نمبر 2 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 41 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 2 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 41
اصل صورت
لَا تَشْتَرِیُوْا بروزن لَا تَجْتَنِبُوْا
اصلی حروف
ش ، ر، ی
صیغہ
جمع مذکر حاضر
مصدری معنی
نہیں خریدنا
باب
اِفْتِعَالٌ
سہ اقسام
فعل نہی حاضر معروف
شش اقسام
ثلاثی مزید فیہ
ہفت اقسام
ناقص یائی
قاعدہ
ناقص کا خَشُوْا والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: یاء مضموم ماقبل مکسور اور مابعد واؤ جمع ہونے کی وجہ سے یاء کی حرکت ماقبل کو دے کر یاء کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرادیا تو لَا تَشْتَرُوْا ہوگیا۔

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں