قرآنی صیغہ

لَا تَعْثَوْا

· آیت پارہ نمبر 2 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 60 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 2 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 60
اصل صورت
لَا تَعْثَیُوْا بروزن لَا تَسْمَعُوْا
اصلی حروف
ع ، ث ، ی
صیغہ
جمع مذکر حاضر
مصدری معنی
فساد مچانا
باب
سَمِعَ ، یَسْمَعُ
سہ اقسام
فعل نہی حاضر معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
ناقص یائی
قاعدہ
ناقص کا دَعَا والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: یاء متحرک ماقبل حرف مفتوح ہونے کی وجہ سے یاء کو الف سے بدل پھر الف کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرا دیا تو لَا تَعْثَوْا ہوگیا۔ نوٹ: یہ ناقص واوی سے بھی آتا ہے اس صورت میں باب نَصَرَ سے ہوگا۔

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں