قرآنی صیغہ
مَاکَانُوْا
· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 16 · پارہ 1
- پارہ
- 1
- آیت
- پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 16
- اصل صورت
- مَا کَوَنُوْا بروزن مَا نَصَرُوْا
- اصلی حروف
- ک ، و ، ن
- صیغہ
- جمع مذکر غائب
- مصدری معنی
- نہ ہونا
- باب
- نَصَرَ ، یَنْصُرُ
- سہ اقسام
- ماضی مطلق منفی معروف
- شش اقسام
- ثلاثی مزید فیہ
- ہفت اقسام
- اجوف واوی
- قاعدہ
- اجوف کا قَالَ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: واؤ متحرک ماقبل حرف مفتوح ہونے کی وجہ سے واؤ کو الف سے بدلا تو مَا کَانُوْا ہوگیا۔