قرآنی صیغہ
مُسْتَقِیْم
· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة الفاتحة ، آیت نمبر 5 · پارہ 1
- پارہ
- 1
- آیت
- پارہ نمبر 1 ، سورة الفاتحة ، آیت نمبر 5
- اصل صورت
- مُسْتَقْوِمٌ بروزن مُسْتَنْصِرٌ
- اصلی حروف
- ق ، و ، م
- صیغہ
- صیغہ واحد مذکر
- مصدری معنی
- سیدھے راستے پہ آجانا
- باب
- اِسْتِفْعَالٌ
- سہ اقسام
- اسم فاعل
- شش اقسام
- ثلاثی مزید فیہ
- ہفت اقسام
- اجوف واوی
- قاعدہ
- اجوف کا یَقُوْلُ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: واؤ متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہونے کی وجہ سے واؤ کی حرکت ماقبل کو دے کر پھر کسرہ کی مناسبت سے واؤ کو یاء سے بدلا تو *مُسْتَقِیْمٌ* ہوگیا۔