قرآنی صیغہ
نُنْسِھَا
· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 106 · پارہ 1
- پارہ
- 1
- آیت
- پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 106
- اصل صورت
- نُنْسِیُ بروزن نُکْرِمُ
- اصلی حروف
- ن، س ، ی
- صیغہ
- جمع متکلم
- مصدری معنی
- بھلا دینا ، بھلوا دینا
- باب
- اِفْعَالٌ
- سہ اقسام
- فعل مضارع مثبت معروف
- شش اقسام
- ثلاثی مزید فیہ
- ہفت اقسام
- ناقص یائی
- قاعدہ
- مَانَنْسَخْ شرط پہ عطف ہونے کی وجہ سے آخر سے حرف علت گرگیا تو نُنْسِ ہوگیا۔