قرآنی صیغہ

وَادْعُوْا

· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 23 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 23
اصل صورت
اُدْعُوُوْا بروزن اُنْصُرُوْا
اصلی حروف
د ، ع ، و
صیغہ
جمع مذکر حاضر
مصدری معنی
بلانا ، پکارنا
باب
نَصَرَ ، یَنْصُرُ
سہ اقسام
فعل امر حاضر معروف
شش اقسام
ثلاثی مجرد
ہفت اقسام
ناقص واوی
قاعدہ
ناقص کا یَدْعُوْنَ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: واؤ مضموم ماقبل مضموم اور مابعد واؤجمع ہونے کی وجہ سے واؤ کی حرکت کو حذف کرکے پھر واؤ کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرا دیا تو اُدْعُوْا ہوگیا۔شروع میں واؤ آئی تو وَادْعُوْا ہو گیا۔

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں