قرآنی صیغہ

یُمِیْتُ

· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 28 · پارہ 1

پارہ
1
آیت
پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 28
اصل صورت
یُمْوِتُ بروزن یُکْرِمُ
اصلی حروف
م ، و ، ت
صیغہ
واحد مذکر غائب
مصدری معنی
مار دینا
باب
اِفْعَالٌ
سہ اقسام
فعل مضارع مثبت معروف
شش اقسام
ثلاثی مزید فیہ
ہفت اقسام
اجوف واوی
قاعدہ
اجوف کا یَقُوْلُ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: واؤ متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہونے کی وجہ سے واؤ کی حرکت ماقبل کو دے کر پھر ماقبل کسرہ کی مناسبت سے واؤ کو یاء سے بدلا تو یُمِیْتُ ہوگیا۔

پارہ 1 کے مزید صیغے

اسی پارہ سے مزید قرآنی صیغے دیکھیں