قرآنی صیغہ
یُرِیْ
· آیت پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 73 · پارہ 1
- پارہ
- 1
- آیت
- پارہ نمبر 1 ، سورة البقرة ، آیت نمبر 73
- اصل صورت
- یُرْءِیُ بروزن یُکْرِمُ
- اصلی حروف
- ر، ء، ی
- صیغہ
- واحد مذکر غائب
- مصدری معنی
- دیکھانا
- باب
- اِفْعَالٌ
- سہ اقسام
- فعل مضارع مثبت معروف
- شش اقسام
- ثلاثی مزید فیہ
- ہفت اقسام
- مہموزالعین ، ناقص یائی
- قاعدہ
- مہموز کا یَسَلُ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: ہمزہ متحرک اور اس کا ماقبل حرف صحیح ساکن ہونے کی وجہ سے ہمزہ کی حرکت ماقبل کو دے کر پھر ہمزہ کو حذف کردیا تو یُرِیُ ہو گیا. پھر ناقص کا یَرْمِیْ والا قاعدہ جاری ہوا یعنی: یاء مضموم ماقبل مکسور ہونے کی وجہ سے یاء کی حرکت کو حذف کیا تو یُرِیْ ہوگیا۔