Logo
امام صاحب ظہر کی نماز میں دوسری رکعت میں بھولے سے کھڑے ہو گئے،پھر کسی نے لقمہ دیا ،تو امام صاحب بیٹھ گئے ،تو کیا یہ نماز درست ہوئی یا نہیں۔