متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اکثر لوگ یہ کہتے ہیں کہ بھول کر اگر کچھ کھا پی لیا تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اس کی کوئی دلیل موجود ہے؟ رہنمائی فرما دیں۔
20 مئی، 2024محمد حنین سفیان
جواب دہندہ
م
بالکل دلیل موجود ہے!
حدیثِ مبارکہ میں ہے کہ نبیِ کریمﷺ نے ارشاد فرمایا!
"من نسي وهو صائم فاكل او شرب، فليتم صومه، فإنما اطعمه الله وسقاه" یعنی "جو شخص روزے کی حالت میں بھول گیا اور کھا لیا یا پی لیا تو وہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ اس کو اللّٰه نے کھلایا اور پلایا ہے۔"
(صحیح مسلم: 2716)