متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگرکسی کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے،وہ عدت میں ہے،توکیاوہ رمضان میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہے ؟
15 مئی، 2024Aalima Areeba Ibrahim
جواب دہندہ

عدت میں عورت کو گھر سے باہر جانا منع ہوتا ہے، جبکہ اعتکاف گھر میں ہی کیا جانا ہے، لہذاعدت اعتکاف کے سلسلے میں رکاوٹ نہیں۔چنانچہ جس گھر میں عورت نے عدت گزارنی ہے،اسی گھر میں مسجدِ بیت میں اعتکاف کرسکتی ہے۔مسجدِ بیت سے مراد،وہ جگہ ہے،جسے ادائیگیٔ نماز کے لیے خاص کرلیا گیا ہو۔