متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر بیٹھ کر نماز پڑھنےسے کسی کا دل نماز میں زیادہ لگتا ہے،تو کیا وہ بیٹھ کر نماز ادا کر سکتا ہے۔
5 جون، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
فرائض ، واجبات اور فجر کی سنت میں قیام کرنا ،فرض ہےاور بغیر کسی عذر کے فرض ترک کرنا جائز نہیں،لہذا محض دل نہ
لگنے کی بناپر قیام چھوڑ کر بیٹھ کر نماز پڑھنا جائز نہیں،اگر پہلے اس وجہ سے بیٹھ کر نماز پڑھی ہیں،تو ان نمازوں کو دوبارہ اداکرنا لازم ہے۔