متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر قربانی واجب ہوجاۓ اور نقد رقم موجود نہ ہو تو ایسی صورت میں کیا کریں؟ کیا اس سال قربانی چھوڑ سکتے ہیں؟ قربانی نہ کرنے کی صورت میں کفارہ کیا ہوگا؟
7 مئی، 2024محمد فہد رضا
جواب دہندہ
م
ایام قربانی میں نقد رقم نہ ہونے کی صورت میں کسی چیز کو بیچ کر یا قرض لے کر قربانی کرنا ہوگی ۔ قربانی واجب ہونے کی صورت اسے ترک کرنانا جائز وگناہ ہے۔
قربانی ادا نہ کرنے کی صورت میں ایک زندہ بکری یا اس کی قیمت شرعی فقیر (مستحق زکاۃ) کو صدقہ کرنا ہوگی۔ جانور صدقہ کرنے کی صورت میں اس جانور میں قربانی کی تمام شرائط کا پایا جانا ضروری ہے۔