متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
اگر کسی شخص کی بھنووں کے بال گھنے ہوں، تو کیا وضو میں ان بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟
6 مئی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
بھنووں کے بال اگر گھنے ہوں تو وضو میں ان بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری نہیں،ہاں بالوں کو دھونا فرض ہے،اس مسئلے میں حرج کی بنا پررعایت دی گئی ہے ۔ البتہ غسل میں ان بالوں کے نیچے کی کھال دھونا بھی ضروری ہوگا۔